
چیف جسٹس کو مبارکبادی پیغام دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے توقع ظاہر کی ہے کہ نئے چیف جسٹس ان کی ’زندگی گلزارہے‘ بنادیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کئے گئے مکمل تبصرے میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ”جناب جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے چیف جسٹس (قاضی القضاة) کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں, مجھے یقین ہے کہ جناب جسٹس گلزار احمد ہم سب کی "زندگی گلزار ہے" بنادیں گے اور اداروں کو باہم ایک کر کے چپقلش کا خاتمہ کریں گے۔ ان شاء اللہ۔۔۔“
جناب جستس گلزار احمد کو پاکستان کے چیف جستس (قاضی القضاة) کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں, مجھے یقین ہے کہ جناب جسٹس گلزار احمد ہم سب کی "زندگی گلزار ہے" بنادیں گے اور اداروں کو باہم ایک کر کے چپقلش کا خاتمہ کریں گے ان شا اللہ…
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) December 21, 2019
Justice Gulzar Ahmed
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2sPnwrL
0 comments: