
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے میرپورآزاد کشمیرمیں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ میرپور کے حلقے میں ضمنی انتخابات 24 نومبر کو ہی ہوں گے۔
سپریم کورٹ آزادکشمیر میں میرپور میں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے میرپور میں ضمنی انتخابات سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ میرپورکے حلقے میں ضمنی انتخابات24 نومبر کو ہی ہوں گے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے وزیر سپورٹس چودھری سعید کو توہین عدالت کیس پر نااہل قراردیاتھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33e98pb
0 comments: