
ایک چھوٹا بچہ دو دن کے لیے گم ہو گیا تھا۔ واپس ملنے پر اس نے بتایا کہ وہ جنگل میں ریچھ کے ساتھ کھیل رہا تھا۔
3 سالہ کیسی ہاتھ وے دو دن کے لیے گم ہوا تو اس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ تلاش کے لیے پیشہ ور ریسکیو ٹیم کی خدمات حاصل کی گئیں۔
واپس ملنے پر بچے نے بتایا کہ وہ باہر ریچھ کے ساتھ تھا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں، جسے اب ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے، برینا ہاتھ وے، جو کیسی کی آنٹی ہیں ، نے بتایا کہ بچے کے مطابق اسے ریچھ اٹھا کر لے گیا تھا، یہ ریچھ خدا نے بھیجا تھا۔ تاکہ خدا کے دوست کو محفوظ رکھ سکے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MErbOJ
0 comments: