
ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اسٹاک مارکیٹ 7ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔
(100)ہنڈرڈ انڈیکس 438.58پوائنٹ اضافے کے ساتھ مجموعی کاروبار 38,045.45تک پہنچ گیاہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 37,583.89سے ہواجو 438.58پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38,022.47 تک پہنچ گیا۔
دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت ایک سو پچپن روپے چالیس پیسے ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتہ بھی مجموعی طور پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CP1Ldc
0 comments: