
بھارت کی چودھراہٹ کی خواہش حسرت بن گئی۔ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیےمرکز بن گیا۔ افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کی میزبانی میں اہم پیش رفت۔ افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان۔ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں۔ وزیراعظم سے بھی ملاقات کا امکان۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2oJ11m7
0 comments: