
سینیر سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار خان آج لندن روانہ ہوں گے۔
چوہدری نثار 2 ہفتے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیں: چو دھری نثار کی لندن روانگی کی اطلاعات، ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی کی پیشنگوئی
واضح رہے لیگی سئنیر رہنماوں نے متعدد بار چوہدری نثار اور نواز شریف کے درمیان صلح کی کوششیں کی ہے لیکن برف نہیں پگھل سکا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37bDJ92
0 comments: