Saturday, October 12, 2019

وزرا کی شکلیں بتا رہی ہیں کہ ان کے اقتدار کے خیمے اکھڑ چکے ہیں، کس نے بڑا بیان دے دیا؟ جانیے اس خبر میں

عمران خان
وزرا کی شکلیں بتا رہی ہیں کہ ان کے اقتدار کے خیمے اکھڑ چکے ہیں۔ عمران خان کو نہ بلاول کی اردو سمجھ آتی ہے اور نہ انگریزی سمجھ آتی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ وزرا کی شکلیں بتا رہی ہیں کہ ان کے اقتدار کے خیمے اکھڑ چکے ہیں ، عمران خان کو نہ بلاول کی اردو سمجھ آتی ہے اور نہ انگریزی ، وہ جو زبان سمجھیں گے ، ان سے اس زبان سے بات کریں گے ۔

انہو ں نے کہا کہ وزرا کی جانب سے جس طرح ردعمل دیا جارہاہے اور جس قسم کے بیانات جاری کئے جارہے ہیں، حکومت آزادی مارچ کی تشہیر خود کررہی ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35tDiaz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times