Saturday, October 12, 2019

ن لیگ، پیپلز پارٹی اورمولانا فضل الرحمان کے گٹھ جوڑکی وجہ فواد چودھری نے بتادی، حیران کن انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں، ان کے مفادات ملے ہوئے ہیں۔

فواد چودھر ی نے کہا ہے کہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔  ان کے مفادات ملے ہوئے ہیں۔ یہ دھرنا اس لئے کررہے ہیں کہ نواز شریف، مریم نواز اور آصف زرداری جیل میں ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ اس کا آسان حل یہ ہے کہ نیب سے پلی باگین کریں اوررہا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ ان کو سیاست کرنی چاہئے لیکن ان کا عوامی بیانیہ کیاہے؟ یہ کیا بات ہوئی کہ میرے ابو کوچھوڑ دواور میرے ابو کوچھوڑ دو؟ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی صرف پچاس سیٹوں پر الیکشن لڑتی ہے لیکن حکومت گرانے کی باتیں کی جارہی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35vUhZV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times