Thursday, September 19, 2019

میئر کراچی کے مشیرکے گھر نیب کا چھاپہ، کیا برآمد ہوئے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

میئر کراچی کے مشیرکے گھر نیب کا چھاپہ، کیا برآمد ہوئے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
جعلی اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں کراچی میں نیب ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت علی کے گھر چھاپا مارا جس میں ہیرے بر آمد ہوئے ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے نیب کراچی کی مدد سے کراچی کے پوش علاقے میں کارروائی کی۔

کارروائی کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کی گئی ، کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی اشیا کا 8 صفات پر مشتمل میمو بنایا گیا۔

چھاپے کے دوران لیاقت علی کے گھر سے 8 گاڑیاں، اسلحہ، پراپرٹی فائل اور جیولری برآمد ہوئی ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NmESVN

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times