Thursday, June 20, 2019

احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت

سابق صدر آصف علی زرداری
احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور گرفتار کیا تھا۔

گرفتاری کے بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی آج دوسری سماعت ہوگی، عدالت نے نیب کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/31MewjZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times