
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اورایران کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VNWSIz
0 comments: