Thursday, April 11, 2019

کوئٹہ: ہزارگنجی فروٹ منڈی میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق

ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ میں ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے  8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر آپریشن کا آغازکردیا ہے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ دھماکے میں 8 جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VFtSTU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times