Tuesday, March 19, 2019

پاکستان بدعنوانی کے خاتمے کے لئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا: شاہ محمود

پاکستان بدعنوانی کے خاتمے کے لئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا: شاہ محمود
وزیرخارجہٍ شاہ محمود قریشی نے آج بیجنگ میں چین کے نائب صدر وانگ قیشان سے ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری پر پیشرفت سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنے کلمات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتاہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ ایک مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان غربت اور بدعنوانی کے خاتمے کےلئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JpxqIl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times