Monday, February 21, 2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اوپیک ممالک پر تیل کی پیداوار بڑھانے کیلئے زور ڈالا جا رہا تھا،

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے صنعتی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء اور معاشی بحالی کے عمل سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے، جس کی وجہ سے پیداوار کو نہیں بڑھایا جا سکتا۔

ادھر عالمی توانائی ایجنسی نے خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پرتشویش کا اظہار کیا ہے، خام تیل کی قیمت مسلسل 90 ڈالر سے اوپر ہے، جس کی وجہ سے تیل برآمد کرنے والے ممالک شدید دباؤ میں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/U1Rk9C8

0 comments:

Popular Posts Khyber Times