
افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں آج ایک خودکش دھماکے میں 16 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
صوبائی پولیس کے سربراہ کے مطابق خودکش حملہ آور نے شہر کے ایئرپورٹ کے قریب ایک تعمیراتی کمپنی کے دفتر کے سامنے خود کو دھماکےسے اڑا دیا۔ متعدد دوسرے حملہ آور کمپنی کی عمارت میں گھس گئے جہاں لڑائی شروع ہوگئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NLPlaK
0 comments: