
سونا مزید 300 روپے مہنگا ہوگیا، تاریخ کی بلند ترین سطح فی تولہ 68 ہزار 500 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 68 ہزار 500 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 258 روپے بڑھ کر 58 ہزار 728 روپے ہوگئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ixe1VE
0 comments: