Tuesday, July 27, 2021

منڈی بہاؤالدین میں عدالت سے واپسی پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

منڈی بہاؤالدین میں عدالت سے واپسی پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

منڈی بہاؤالدین میں عدالت میں پیشی سے واپسی پر 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ منڈی بہاؤالدین کے علاقے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جہاں گھات لگائے ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہناہےکہ مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے جس کے بعد انہیں نشانہ بنایا گیا، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WlvWWp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times