Wednesday, February 6, 2019

عبدالعلیم خان کی گرفتاری، پنجاب میں مشاورتی اجلاس طلب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مشاورتی اجلاس بلا لیا، عثمان بزدارنے وزیرقانون راجہ بشارت کو بھی فوری طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات پنجاب اور سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔

عثمان بزدارنے وزیر قانون راجہ بشارت کو بھی فوری طلب کرلیا ۔اجلا س میں حکومت پنجاب موجودہ تناظر میں لائحہ عمل طے کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HWtSN7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times