
پی ایس ایل کے چوتھے سیزن پر پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا کہ ’ماہرہ خان ہی پشاور زلمی ٹیم کی برانڈ ایمبیسڈر رہیں گی وہ اس شوق اور لگن کی نشاندہی کرتی ہیں جو پشاور زلمی دکھاتی ہے‘۔
Zalmiiiiiii?? @PeshawarZalmi https://t.co/Niyr7lCXT4
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 2, 2019
ماہرہ خان کو ایک بار پھر پشاور زلمی نے جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا اور یہ بھی بتایا کہ اداکارہ چوتھی کیٹ اور اینتھم تقریب میں شرکت کریں گی۔
ماہرہ خان نے بھی ایک بار پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
دوسری جانب پشاور زلمی نے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ کو بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے اپنا علاقائی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gi4cbe
0 comments: