Sunday, February 3, 2019

ملک میں ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ
ملک میں ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ایف بی آر کے مطابق ملک میں گزشتہ مالی سال کی نسبت ایک لاکھ نوے ٹیکس گزاروں کا اضافہ ہوا۔

ایف بی آر حکام کے مطابق مالی سال 2017-2018 کے پہلے سات ماہ میں 11 لاکھ 79 ہزار ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے جبکہ 2018-2019 کے پہلے سات ماہ میں 16 لاکھ تین ہزار سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے۔

ملک میں ٹیکس جمع کروانے والوں کی تعداد آبادی کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کےحوالے اقدامات کررہے ہیں۔

حکام ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے آخر تک ٹیکس جمع کروانے والوں کی تعداد مزید بڑھ جائے گی



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2t2YfHe

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times