Saturday, February 16, 2019

ڈیمز فنڈ میں بڑی رقم دینے والا ڈاکو گروہ پکڑا گیا

ڈاکو گروہ
گوجرانوالہ میں انوکھا ڈاکو گروہ پکڑا گیا جو ڈکیتی کے مال کا چوتھا حصہ ڈیمز فنڈز میں دے دیتا تھا۔ ڈکیتی کے مال کا چوتھا حصہ ڈیمز فنڈ میں دینے والا ڈاکو گروہ پکڑا گیا۔

ملزم پیپلزکالونی کی مین مارکیٹ سے پکڑے گئے۔ ملزموں کے قبضے سے 17 لاکھ روپے برآمد ہوئے، تین رکنی گروپ کا سرغنہ کامران لاہور کا رہائشی ہے۔

ملزم کامران نے بتایا کہ وہ ایم اے پاس ہے۔ ہر واردات میں رقم چار حصوں میں بانٹتے تھے اور چوتھا حصہ ڈیمز فنڈ میں جمع کراتے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GIuHXA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times