
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور میں آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یہ میچ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گے اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔
گزشتہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔
دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SE4u3H
0 comments: