Saturday, February 16, 2019

پی ایس ایل فور: آج کے دوسرے میچ میں کس کی ہوگی جیت؟

پاکستان سُپر لیگ میں آج دوسرا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کو درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 4) میں آج دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے۔

یہ میچ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جب کہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر 2 پوائنٹس سے برتری حاصل کی ہے۔

پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 2 پوائنٹس سے برتری حاصل کرلی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SCOhvE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times