Wednesday, December 12, 2018

مظفرگڑھ: وین کا خوفناک حادثہ چار افراد جاں بحق پانچ افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ: وین کا خوفناک حادثہ چار افراد جاں بحق پانچ افراد شدید زخمی
مظفرگڑھ کے علاقے نورشاہ کے قریب وین کھڑے ٹرک میں جاٹکرائی۔ خوفناک حادثہ میں چار افراد موقع پر جاں بحق پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مظفرگڑھ کے علاقے نورشاہ کے قریب خوفناک حادثہ۔ مسافر وین اور ٹرک میں تصادم سے چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار مسافر وین اوورٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے سڑک کھڑے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ چار افراد موقع پر ہی اپنی جان ہار بیٹھے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ زخمی اور ہلاک افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EfLxMb

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times