Monday, December 3, 2018

اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ، بارسلونا نے فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ، بارسلونا نے فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
بارسلونا نے ویلا ریال کو شکست دے کر اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ویلاریال کو 2-0 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی اور اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پر 28 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر بھی قبضہ جما لیا،

پہلے ہاف کے 36ویں منٹس میں بارسلونا کے پیکیو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جو پہلے ہاف تک برقرار رہی،

دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں کارلس نے گول کر کے ٹیم کی برتری دوگنی کر دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی،

اسطرح بارسلونا نے 2-0 گولز سے کامیابی حاصل کر لی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SpyFab

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times