
نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر اسپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نیب تفتیشی ٹیم نے اسپورٹس سٹی نارووال کا بھی دورہ کیا اور اسپورٹس سٹی نارووال میں تعمیرات کے معیارکا جائزہ لیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپورٹس سٹی نارووال میں تعمیرات نامکمل پائی گئی ہیں، اسپورٹس سٹی نارووال کے اہم گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے۔
مزید پڑھیں: محکمہ اینٹی کرپشن نے کتنے ارب روپے کی زمین واگزار کرائی، تفصیلات دیکھ کر سب کے ہوش اُڑ گئے
یاد رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے 2 ارب روپے کی زمین پنجاب میں واگزار کرائی۔ سات ارب روپے سے زائد کی ریکوری فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کی۔ نیب میں بھی لوگوں نے پلی بارگین کی اور رقوم خزانے میں جمع کرائی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38BVdxl
0 comments: