
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ حبیب بینک اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان (کل) منگل سے یوبی ایل کرکٹ گرائونڈ کراچی میں کھیلا جائے گا، یہ چار روز تک جاری رہے گا۔
ٹورنامنٹ میں 54 لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے، اول آنے والی ٹیم کو 30 لاکھ روپے،
دوئم آنے والی ٹیم کو 20 لاکھ روپے، مین آف دی فائنل میچ، بیسٹ بائولر آف دی ٹورنامنٹ،
بہترین آل رائونڈر کو ایک ، ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ph2yYk
0 comments: