Sunday, May 21, 2023

وزیراعظم آج کوئٹہ کے مختصر دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔

وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/6rq03yz

0 comments:

Popular Posts Khyber Times