Sunday, May 21, 2023

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرینگے۔ حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر ہونگے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہونگے۔

سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ لاہورمیں ہونیوالے فاسٹ اور سپن باؤلنگ کیمپ کیلئے پلیئرز کا انتخاب کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/frogpUZ

0 comments:

Popular Posts Khyber Times