پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کے مطابق بارشوں اور ریلوں سے ہونے والے نقصانات میں خضدار میں 2 ، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔
پی ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ حالیہ بارشوں سے چاغی اور پنجگور میں متعدد کچے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ بولان پنجرہ پل کاایک حصہ اورسوناری پل کوہلو سیلابی پانی میں بہہ گئے۔
پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں مقامات پرپلوں کی مرمت اور ٹریفک بحالی کاکام جاری ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/4FI9RkJ
0 comments: