Saturday, April 8, 2023

17 ارب روپے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

ڈاکٹر عاصم حسین
کراچی کی احتساب عدالت نے 17 ارب کے کرپشن کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے 18 مارچ کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کی درخواست کو مسترد کردیا۔

ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/PEvKUMm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times