
سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے، سپریم کورٹ کے رولز میں ترامیم کی کوششش کے بعد اب الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی احمقانہ قانون سازی ہے۔
رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آپ سانس لیں سوچیں اور اپنی سیاست میں ترمیم کریں ایسی جلدی میں ترامیم کوئ نہیں مانے گا۔
حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے، سپریم کورٹ کے رولز میں ترامیم کی کوششش کے بعد اب الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے صدر مملکت کے اختیارات میں کمی احمقانہ قانون سازی ہے۔ آپ سانس لیں سوچیں اور اپنی سیاست میں ترمیم کریں ایسی جلدی میں ترامیم کوئ نہیں مانے گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 8, 2023
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/qDHfoy9
0 comments: