Saturday, April 8, 2023

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاربار کے آغاز میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط سونے کی قیمت 242.29 ریال رہی ،21 قیراط ایک گرام سوانے کے نرخ 212.01 ریال رہے ۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام سونا 181.72 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 141.34 ریال رہی جبکہ 12 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 121.15 ریال رہے۔

ایک اونس سونا کا بسکٹ کی قیمت 7535 ریال جبکہ 21 قیراط والے 8 گرام سونے کی گنی کے نرخ 1696 ریال رہی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/DgfvbeT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times