Friday, February 3, 2023

کراچی میں بھی شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکن کی جانب سے مقدمہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین کیخلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر درج کروایا گیا۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف مقدمہ موچکو تھانے کی حدود میں درج کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکن کی جانب سے مقدمہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین کیخلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر درج کروایا گیا۔

شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ان کو گرفتار کرنے آج روانہ ہوگی۔

شیخ رشید کوراولپنڈی سے گرفتار کرکے کراچی لایا جائے گا۔ شیخ رشید کو گزشتہ روز راولپنڈی میں گرفتار کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/MPcaiDh

0 comments:

Popular Posts Khyber Times