
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا جب کہ کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/anLZMuH
0 comments: