Tuesday, October 25, 2022

مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق نامناسب ٹویٹ پر معافی مانگ لی

مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینئر صحافی ارشد شریف سے متعلق نامناسب ٹویٹ پر معافی مانگ لی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیا میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی کا مذاق اڑانا نہیں تھا، ٹویٹ سے غمزدہ لوگوں کو کوئی تکلیف پہنچی ہے تو معافی چاہتی ہوں۔

مریم نواز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ارشد شریف کےغمزدہ خاندان کیلئے دعا گو ہوں، خدا کرے کہ کسی کو بھی اس مشکل سے گزرنا نہ پڑے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/i2hCZeK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times