Thursday, October 20, 2022

معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے: عالمی بینک

 عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔

عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا، اب تک دوارب ڈالر کا ہی اعلان ہوا ہے،

عالمی بینک نے مزید کہا ہے کہ سمجھتے ہیں کہ سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال کی وجہ سے ریفارمز کرنا مشکل ہوں گے، لیکن معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/crgxmBq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times