Wednesday, August 10, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/bqPm6VR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times