Sunday, July 31, 2022

پاکستان میں کورونا کے مزید 656 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار 611 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 656 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  3.35 ریکارڈ کی گئی جبکہ کورونا کے 161 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک اورمریض کا انتقال ہوگیا۔ کورونا سے متاثر 161 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/t0WVOLm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times