Monday, July 15, 2019

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

 بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ، کل بروز بدھ 17 جولائی کو سنایاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا اور پاکستان نے کیس بہت اچھا لڑا اور کلبھوشن جادیو کے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہو نے کے ثبوت دیے امید ہے پاکستان کی فتح ہو گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2lDdw17

0 comments:

Popular Posts Khyber Times