
ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ممانی کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں بلال نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ملزم بلال کی بیوی اور اس کی ممانی زخمی ہوگئیں۔
پولیس کاکہنا ہےکہ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے دونوں زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/wXZu6E4
0 comments: