Friday, November 19, 2021

یورپ میں کورونا کی چوتھی لہر، آسٹریا میں لاک ڈاؤن کا اعلان

 کورونا وائرس کی چوتھی لہر

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس کے بعد آسٹریا نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔ رپوٹ کے مطابق آسٹریا میں اعلان کردہ لاک ڈاؤن کا نفاذ پیر سے کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ آسٹریا یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے باقاعدہ قانون…

آسٹریا کے چانسلر الیگزینڈر شیلن برگ نے اس ضمن میں کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاون زیادہ سے زیادہ 20 روز کے لیے نافذ کیا جا رہا ہے۔

الیگزینڈر شیلن برگ کے مطابق یکم فروری کے بعد ہر ایک کے لیے ویکسین لگانا لازمی ہو گا۔

حکومتی اعلان کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران بچے گھروں سے آن لائن کلاسیں لیں گے، ریسٹورینٹس اور اسٹورز مکمل طور پر بند رہیں گے اور ثقافتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nwKwWk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times