Monday, November 15, 2021

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے متعلق اپنے بیانات پر معذرت کرلی

 فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے متعلق اپنے دیئے گے بیانات پر معذرت کرلی ہے۔

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ای سی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے الیکشن کمیشن میری وضاحت کو مثبت انداز میں لے گا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر کے حیثیت سے میں جو بھی بات کرتا ہوں وہ حکومت اور کابینہ کی پالیسی ہوتی ہے، وہ میری ذاتی رائے نہیں ہوتی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ ایک وکیل ہیں اور جج کا احترام کرتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wXbidt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times