Monday, November 22, 2021

احساس راشن رجسٹریشن کی سروس کیلئے ایس ایم ایس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت کیلئے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہوگا، گھرانے کا کوئی بھی فرد رجسٹریشن کیلئے شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شناختی کارڈ نمبر ایسی موبائل سم سے بھیجا جائے جو اس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

ثانیہ نشتر کے مطابق احساس راشن رعایت پروگرام سے 2 کروڑ خاندان مستفید ہوں گے، کریانہ مالکان راشن پروگرام کیلئے صرف احساس راشن ویب پورٹل پرہی رجسٹر ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30OCgYW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times