
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے مالک مارک زرکربرگر نے کہا ہے کہ فیس بک کا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا گیا ہے۔
انہیوں نے بتایا ہے کہ فیس بک نے رای براڈنگ کے منصوبے کے تحت کمپنی کا نام تبدیل کرکے میٹا رکھ لیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے نام کی تبدیلی کا اعلان کمپنی کے سالانہ کانفرس میں بتایا گیا ہے۔ اس ضمن میں فیس بک کی انتطامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صارفین ورچوئل ماحول میں کام ، بات چیت اور گیم کھیل سکیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس قانون کا اطلاق فیس بک، انسٹاگرام، ریڈٹ، اونلی فینز، بومبل، واٹس ایپ اور زوم پر بھی ہوگا۔ ان تمام کمپنیوں کو صارفین کی عمر کا درست تعین کرنے اور والدین کی اجازت کو یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31e4cpd
0 comments: