
لاہور کی مقامی عدالت نے وزیر اعظم کے خلاف ہرجانہ کیس میں عمران خان اور میاں شہباز شریف کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lL9wXP
0 comments: