Wednesday, November 3, 2021

طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔

خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔

تاہم اب طالبان کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3k3j3tg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times