Wednesday, August 25, 2021

پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت

پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت

مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروبار میں آسانیوں پیدا کرنی ہوں گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔

رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جو 2 سال پہلے نہیں تھا۔ معیشت درست سمت میں ہے اور ہم بہتر اقدامات کررہے ہیں۔ برآمدات کو بڑھانے کیلئے کیے جانے والے اقدامات میں کامیاب ہوئے۔

مشیر تجارت نے کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے کورونا پر قابو پایا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UKvP6m

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times