
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دو دہائیو ں کی جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے وقت افراتفری تو ہونا ہی تھی۔ سمجھ نہیں آتی کہ افراتفری کے بغیر انخلاکیسے ممکن تھا؟۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا میں طالبان کا تعاون حاصل ہے تاہم وہاں کئی سفارتخانے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3CYv0rY
0 comments: