
پاکستان میں رہنے والے تارکین وطن کیلئے 8 سال بعد نادرا کارڈ کے پراسیس کا آغاز کردیا گیا ، 15 دن بعد پہلا نادرا کارڈ پرنٹ ہو کر شہری کو مل جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نےاپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا ، ملک میں رہنے والے تارکین وطن کو8 سال بعد نادراکارڈ کے پراسیس کا آغاز ہوگیا ہے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XMDH8t
0 comments: